حیدرآباد،13دسمبر(اعتمادنیوز)شمس آباد ایئر پورٹ کسٹم عہدیداروں کے مطابق 13دسمبر کے ابتدائی اوقات میں ایک شخص کے پاس سے ایک کیلو سونا ایئر
پورٹ کے کسٹم عہدیداروں نے ضبط کیاگیا۔عہدیداروں کے مطابق ممبئی کارہنے والا شیخ الطاف محسن مسقط سے شمس آباد ایئر پورٹ پہنچا۔الطا ف کپڑوں میں سونا چھپا کرلایا تھا۔جسے چیکنگ کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔